انڈیانا جونز اور تقدیر کا گھڑیال (فلم ریویو) انڈیانا جونز، تاریخ کا پروفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسا مؤرخ ہے، جو نوادرات تلاش کر کے انہیں محفوظ کرتا ہے۔ وہ صرف تاریخ پڑھاتا ہی نہیں بلکہ اس میں جیتا بھی ہے۔