اسلام سیاست دانوں سے کن صفات کا تقاضا کرتا ہے؟ اس کائنات میں حاکمیت ایک اللہ کے سوا نہ کسی کی ہو سکتی ہے اور نہ کسی کا یہ حق ہے کہ حاکمیت کا دعویدار بنے
حاکمیت الہیہٰ اورپاکستان کی سیاست آخرت پر ایمان کامل ہو تو زندگی بہت آسان اور کامیاب گزرتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ زندگی ایک امتحان کے لیے دی تا کہ ہماری ابدی بقاء آسان بن جائے ۔ ویسے تو نیکیوں کی ریس میں تیزی کرنے اور دنیاوی معاملات میں سستی کرنے کا حکم ہے لیکن پھر بھی…