اب وقت ہے خود احتسابی کا
میرا خالہ زاد بھائی ایک انتہائی قابل،ایماندار اور گولڈ میڈلسٹ ایم ایس سی انجنئیر تھا اور این ایچ اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزائن تھا۔ جب
وہ اس بات سے ایسا دلبرداشتہ ہوا کہ انٹرنیشنل پی ایچ ڈی اسکالر شپ لے کرامریکا گیااور پی ایچ ڈی کے بعد وہیں…