پورے پاکستان میں ایکشن کی ضرورت ہے
پاکستان کو مجموعی طور پر اس وقت مشکل ترین حالات کا سامنا ہے اور پاکستان تاریخ کے اہم ترین دور سے گزر رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ حالات پرقابو پانے کے لیے افواجِ پاکستان بھرپورکام کررہی ہے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری ضرب عضب…