عورت – ماں ہے‘ بہن اوربیوی بھی ہے..لیکن عورت اگر ماں ہے تو اس کے قدموں تلے جنت ہے۔ اگر بیٹی ہے تو رحمت ہے۔ بیوی ہے تو دکھ سکھ کی ساتھی ہے