گائے کو نہیں’’عورت‘‘ کو تحفظ چاہئے
ہم کسی کے مذہبی عقیدے کی ہتک یا توہین کرنے یا اس پر منفی تبادلہ خیال کرنے کا کوئی ’حق‘ استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے جبکہ آج دنیا آزادیٔ اظہار کو کتنے بھرپور طریقے سے استعمال کررہی ہے، اس پرروشنی ڈالنے کی بھی ضرورت نہیں ہے اور یہ ’آزادی…