چار درویش گول گپوں کی تلاش میں
رابعہ کنول
کراچی کاموسم بھی زبردست ہے ، پل میں تولہ پل میں ماشہ ۔ کبھی سورج کی تمتماہٹ اور کبھی بادلوں کی آنکھ مچولی ،، ایسے میں کراچی والوں کا دل للچاجاتا ہے تو ساحل کا رخ کرلیتے ہیں ،، کسی کو بلندوبالا عمارات کےدرمیان سے سورج نکلتے…