پاک افغان سرحد، کیا واقعی خطے کی صورتحال تبدیل کرسکتی ہے؟
امریکہ کی سابق وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن 2009 جب اسلام آباد تشریف لائی تو انہوں نے خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں ،غیر سرکاری تنطیم کے نمائندوں اور علماء کے مختصر وفد سے ملاقات کی اور اس ملاقات کی کوریج کے لئے میں صرف ایک…