لاہور آوارگی – مستنصر حسین تارڑ نے لاہور کو کیسے دیکھا
کلاسک اردو ادب کے شعراء و ادباء کی اکثریت کا تعلق بر صغیر پاک و ہند کے چھو ٹے شہروں یا غیر معروف علاقوں سے رہا ہے ، گدڑی میں چھپے ہوئے یہ لعل نا صرف اپنے علاقوں کی پہچان بنے بلکہ ان کی محبت کا یہ عالم تھا کہ تخلص یا قلمی نام کے ساتھ شہریت…