الن کلن کی باتیں: جوڑیا توڑکی سیاست
”یہ پی ایس فائنل کو لاہور کے بجائے کراچی میں ہونا چاہیے تھا۔“
” وہ کیوں؟“
’’کیونکہ جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا لیکن جس نے کراچی نہیں دیکھا وہ مرا ہی نہیں‘‘۔
”اور کراچی والے بم دھماکوں اور بے موت مرنے کا پرانا تجربہ رکھتے…