اولیاء کی تعلیمات کے برخلاف‘ عقائد کی تجارت
نذرانہ دیتے جاؤ بادشاہو‘ مرادیں حاصل کرتے جاؤ‘ نذرانہ نہ دیا تو دعائیں معلق رہیں گی‘ ڈبے میں نہ ڈالیں ، نذرانہ مجھے دے دیں‘ ٹھک، اس طرف نذرانہ دیتے جائیں‘ جوتے ہمارے پاس اُتاریں‘ یہ چادر ضرور لے کر جائیں‘ یہ سرسوں کا تیل بالوں میں…