معاشرے کی تپش سے ننھے پھول کُملا رہے ہیں بچے پھولوں کی طرح خوبصورت اور فرشتوں کا روپ میں ہوتے ہیں جو اپنے چہر ے کی طرح دل کے خوبصورت اور من کے سچے ہو تے ہیں