آئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیںآج صبح میں اسے دیکھ کر چونک اٹھی۔ ایسا نہیں کہ آج پہلی مرتبہ دیکھا تھا بلکہ یہ تو وہ ہے جس کا بچپن سے لے کر آج تک روزانہ کئی بار سامنا کیا ہے