پاکستان کی خاموش اکثریت غلامی پر آمادہ ہے؟
انسانی تاریخ میں تہذیب نے کئی ادوار دیکھے ہیں اور مورخین کے مطابق انسانی حقوق کو تسلیم کئے جانے تک کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے تاہم آج کی مہذب ترین دنیا میں بھی غلامی مختلف شکلوں میں نہ صرف موجود ہے بلکہ پوری بربریت کے ساتھ بعض جگہوں…