پنجاب میں مادری زبان کی بقا کی جدوجہد صرف پنجاب کی ماں بولی زبان پنجابی کی بات کی جائے تویہ ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی دس مقبول ترین بولی جانے والی زبانوں میں نمایاں ہے۔