میاں صاحب! کلبھوشن کے بارے میں کیا خیال ہے
سابق وزیراعظم نوازشریف نےایک بارپھربھارت سےدوستی نبھاتے ہوئے پاکستانیوں کوہی ممبئی دہشت گردی کاذمہ دارٹھہرادیا، اس متنازعہ انٹرویو کے سبب ایک بار پھر بھارتی میڈیا کو ہمارے ملک کے خلاف زہر اگلنے کا موقع مل گیا ہے۔بھارتی میڈیانے یہاں تک…