ویلنٹائن ڈے یا یومِ حیا‘ انتخاب ضروری ہے؟
دنیا بڑی تیزی سے ترقی کر رہی ہے بعض اوقات تو یہ تیزی اتنی تیز لگتی ہے کہ ترقی بھی پیچھے کھڑی منہ دیکھتی رہ جاتی ہے۔۔۔خاص طور پر گزشتہ دس سالوں میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ایسی کہ محض دس سال پہلے کا کوئی ترقی یافتہ فوت شدہ شخص بھی…