عوام اپنی طاقت سے لاعلم کیوں ہیں ہمارے ملک میں ایک مخصوص طبقے کے افراداپنے موسمی بخار کے علاج کیلئے بھی دیارِ غیر کا رخ کرتے ہیں