نئی نسل افیون کےنشےمیں دھت کیوں رہنے لگی بروغل کے متعلق مشہور ہے کہ سطح سمندر سے انتہائی بلندی پر واقع ہونے نیز طویل موسم سرما کی وجہ سے زندگی گزارنا دشوار ہوتاہے