پردیس میں رہنے والے کیاخواب دیکھتے ہیں؟
ہم جو سمندر پار رہنے والے کچھ خاص اور کچھ نواب لگنے والے عجیب سے پردیسی لوگ ہوتے ہیں ہمارے خواب بھی بہت عجیب ہوتے ہیں۔ہمارے خوابوں میں نہ عالیشان بنگلے ہوتے ہیں نہ دولت کے انبار۔مستقبل کا منظرنامہ جب بھی آنکھوں میں اتارتے ہیں تو اس میں ایک…