وی لاگ بنائیں، مگر اپنی نجی زندگی کو ڈیجیٹل مارکیٹ میں فروخت نہ کریں ایک وی لاگر اپنی سگی بہن پر الزام لگاتے ہوئے اسے اپنے خاوند کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتوں میں ملوث بتا رہی ہے