انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 112 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا انگلش بیٹرز نے قومی بولرز کی ایسی دھلائی کررہے تھے جیسے کوئی بچہ بولنگ کررہا ہو اب پنڈی ٹیسٹ بچانے کے لیے قومی ٹیم کو جارحانہ بیٹنگ کرنا ہوگی ورنہ شکست یقینی ہے