سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے
’’نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے تین ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔‘‘
’’یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!‘‘
’’خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔‘‘
’’بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ’ذمہ دار‘ نہیں۔‘‘…