باجی ! میں پاکستان ہوں میں نے اسے سڑک کنارے ایک ڈھابہ ہوٹل پر دیکھا تھا‘ وہ بہت زیادہ باتونی نہیں تھا بس گم سم سا رہتا تھا اس کی معصوم آنکھوں میں بڑے بڑے خواب موجود تھے