بیمار نظام تعلیم کو بھی جے آئی ٹی کی ضرورت ہے
دو ہزار سولہ سترہ کی انٹرنیشنل رینکنگ کے مطابق پاکستان کی کوئی یونیورسٹی دنیا کی پہلی پانچ سو یونیورسٹیوں میں شامل نہ تھی۔ لیکن اب میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق نو کم پورے گیارہ سو نمبر والے بچے نے ٹاپ کیا ہے اور…