الن کلن کی باتیں: بدلتا موسم
’’کیا بات ہے ، آج کل بہت چپ چپ ہو؟‘‘
’’کیا بتاؤں کوئی بھی چیز قابل بھروسہ جو نہیں رہی آج کل۔‘‘
’’ آپ کا بھروسہ کون توڑ سکتاہے، جو کسی پر بھروسہ ہی نہیں کرتا۔‘‘
’’ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، قائم علی شاہ کو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ جیسے…