اک شخص سارے شہر کو ویراں کرگیاسمجھ میں نہیں آرہا کہ قاضی واجد کی زندگی سے وابستہ باتیں کہاں تک لکھوں، بس اب تو وہ ایصالِ ثواب کے حق دار ٹھہرے