قرآنی انسائیکلوپیڈیا – عصرِ حاضر کی اہم ترین ضرورت
مشہور فلسفی اور طبیب بوعلی سینا نے 57 برس عمرپائی، انہوں نےفلسفے اور طب سے متعلق 240 کتب تحریر کیں۔ معروف مفکر اور متکلم امام غزالی 53 سال زندہ رہے۔ تصوف، قانون، فقہ اور فلسفے کے موضوعات پر 72 سے زائد کتابیں لکھیں۔ فلسفی، ریاضی دان، ماہر…