ستاروں پررہنے والی مصنفہ
امی یہ گزر گیا کیا ہوتا ہے؟ میری سہیلیاں کہتی ہیں تمہارا ابا گزر گیا ہے۔ امی نے بہت بھول پن سے کہا ، گزر گیا ۔ یعنی چلا گیا ۔ یہ دیکھو ۔ وہ ایک کمرے سے نکل کر دوسرے کمرے میں چلی گئیں۔
اور آج جب میں یہ تحریر سپرد ِ قلم کر رہی ہوں تو بانو…