پولیس آفیسر کی یادداشتیں: راجہ عمر خطاب قابلِ فخر پولیس آفیسر کیسے بنا؟
صدر پاکستان ممنون حسین نے حالیہ یومِ پاکستان کے موقعہ پر’سی آئی ڈی سندھ کے پولیس آفیسر راجہ عمرخطاب کو سانحہ صفورہ کے ملزمان کا کھوج لگا کر گرفتار کرنے کی کارروائی کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے پر ملک کا سب سے بڑا اعزاز ’تمغۂ شجاعت‘ عطا…