ایک اوردورِ جہالت شروع ہورہا ہے س ملک کے کمزورغریب عوام اپنی بچیوں کو ایک دفعہ پھر زمانہ جہالت کی طرح پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کرنا شروع کردیں
بابا کی بیٹی تنہا ہے مجھے علم نہیں تھا کہ سرورق پر ایک چھوٹی سی معصوم سی بچی کی تصویر دیکھنے کو ملے گی جس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور لکھا تھا کہ ’’حوا کی ایک اور بیٹی لٹ گئی‘‘