ہم خواتین کو عزت کیوں نہیں دیتے؟ خواتین کا عالمی دن ہو یا پھر کچھ اور یہ ہماری روایت ہے کہ انہیں خوشی دینے سے ہم کتراتے ہیں، ہاں البتہ اگر غرض ہو تو انہی خواتین کو ہم سر پر بٹھاتے دکھتے ہیں۔