ووٹ تو وڈیرے کو ہی دینا ہے نا ’’رضیہ تم لوگ الیکشن میں کس کو ووٹ دو گے؟‘‘ میں نے یونہی اپنی ماسی سے کام کرنے کے دوران پوچھا تھا۔ وہ تین سال سے ہمارے گھر میں صفائی ستھرائی کا کام کررہی ہے۔ اس کا تعلق سندھ کی ایک تحصیل سے ہے