تخت و تاج کی قیمت جان لو حکمرانو
آج ہمارے پاکستان پر کچھ ایسے لوگ حکومت کر رہے ہیں جو یہ بات بھول چکے ہیں کہ ان سب سے بھی بڑی ایک الله کی ذات ہے‘ انہیں وہ دن یاد نہیں جب یہ چھوٹے بچے تھے اور اپنے پاؤں پر کھڑے بھی نہیں ہو سکتے تھے، تو صرف وہ الله ہی کی ذات تھی جس نے انہیں…