کیا سوشل میڈیا پر بیٹھے یہ دس کروڑ واقعی جہل کا نچوڑ ہیں؟
سعدیہ عارف
یہ جو دس کروڑ ہیں ،جہل کا نچوڑ ہیں
ان کی کھینچ لے زباں ، ان کا گھونٹ دے گلا
حبیب جالب کی آج سے تین دہائیاں پہلے کہی گئی یہ نظم آج پہلے سے بھی کہیں زیادہ سچی معلوم ہوتی ہے۔لیکن کیوں؟ ہمارے ملک میں پائی جانے والی عوام نام کی…