پاکستان میں آباد اسماعیلی برادری کا قصور؟
کروٹ لی، آنکھیں بند کرلیں، اے سی بڑھا دیا، لیکن نیند آنکھوں سے کوسوں دور۔۔
میں کیسے سوؤں جب آنکھیں بند کروں تو لاشیں، زخمی اورخون کے مناظر مجھے جاگنے پرمجبور کردییتے ہیں۔
میری آنکھوں کے سامنے پہلی تصویر اس مقتول شوہر کی گھومی جس کی بیوی…