پاکستان، اسلام اور افواج پاکستان فوج کسی بھی ملک کا سب سے اہم ادارە ہوتا ہے جو اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلۓ ہمہ وقت تیار رہتا ہے
بادشاہی تو صرف الله کی ہے کچھ دن قبل ہمارے قابل احترام وزارت پانی و بجلی، جسے وزارت لوڈشیڈنگ کہاجاۓتوزیادە بہتر ہے کے وزیر جناب خواجہ آصف کا بیان گوش گزار ہوا "ہم بے بس ہیعوامبارش کیلۓ دعاکریں پاکستان میں سب کچھ الله ہی چلارہا ہے۔ یہ بیان پڑھ کر تھوڑی خوشی بھی ہوئی…