ایک اوردورِ جہالت شروع ہورہا ہے س ملک کے کمزورغریب عوام اپنی بچیوں کو ایک دفعہ پھر زمانہ جہالت کی طرح پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کرنا شروع کردیں
مردہ معاشرے کے ڈھیر پرزندہ زینب زینب کا قتل ایک بچی کا قتل نہیں یہ ہماری نسلوں کا قتل ہے یہ کسی جنسی درندے کا کام نہیں یہ اس بے حس معاشرے اور اس کے ارباب اختیار کے فرائض سے آنکھیں چرانے کا نیتجہ ہے