کلچرل گیپ‘ تارکینِ وطن اور دہشت گردی لندن میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم بٹ کا نام آنا پاکستان کے ان امن پسند شہریوں خصوصا تارکین وطن کے لئے ایک دفعہ پھر باعث تشویش بن گیا