اعترافِ جرم‘ مشکل صحیح لیکن ضروری ہے
نا ماننا، کسی بھی فساد کی بنیادی اکائی کہا جائے تو شائد غلط نہ ہو اگر مجھے کوئی بات نہیں سمجھ آئی، یا مجھ سے کوئی کام نہیں ہو سکتا،تو مجھے کہہ دینا چاہئےکہہ دینے سے بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے تھکن کم ہوجاتی ہےیہ وہ اعتراف ہے جس کی کوئی سزانہیں ،…