آن لائن شاپنگ: سہولت یا دھوکا ایک ایسا واقعہ سننے کو ملا جسے سن کر ہنسی تو بہت آئی لیکن ہنسی سے زیادہ اس کہانی میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے اسی لیے اپنی تحریر کے ذریعے آن لائن شاپنگ کرنے والوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں