جب ہیری مٹ سیجل کیسی فلم ہے؟ ہدایتکار امتیاز علی کی فلم جب ہیری مَیٹ سیجل دیکھی ۔فلم دیکھنے کی وجہ شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ خود امتیاز علی بھی تھے