پٹھان کی چائے ، سادہ خوشبو کا پان اور شہباز شریف
ہاں بابو !ذرا دو سادہ خوشبو پان تو لگانا ، میں نے اپنے ایک دوست کے ساتھ اپنے محلے کی پان شاپ والے کو صدا لگائی، دوست کہنے لگا یار تم تو بہت کم ہی پان کھاتے ہو اور کل ہی میرے ساتھ تو کھایا تھا پھر آج دوبارہ کیوں ؟؟؟ کیا روزانہ کی بنیاد پر…