ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
اک پل میں زندگی بھرکی اداسی دے گیا
لاہور میں اب سے کئی سال قبل شاعر مشرق کے نام پرآباد اقبال ٹاؤن میں ایک شاعر کو ماردیاگیا تھا۔ سردیوں کی اک شام میں وہ زندگی میں اداسیاں بھر گیا۔وہ جومحبتوں کا درس ،زندگی کا پیغام دیتاتھا۔اسے نفرتوں…