تعلیم یافتہ جاہل اور تہذیب یافتہ ان پڑھ
میرے ذہن کے دریچوں پر بہت دنوں سے ایک موضوع دستک دے رہا تھا اور میں چاہ رہی تھی کہ اسے صفحات پر منتقل کر دیا جائے ۔ایک معمولی صحافی ہونے کی وجہ سے میرا دن رات سینکڑوں افراد سے واسطہ پڑتا ہے یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ میں خود کو کوئی توپ…