سوشل میڈیا دانشوراور بے سروپا تحاریر یہ صورتحال بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے کہا جاتا ہے کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے وہ خود کو ہی زخمی کر لے گا بالکل اسی کے مصداق پہلی بات تو یہ ہے کہ آج کل ہر شخص خود کو لکھاری منوانے پر اڑا ہوا ہے