مخلصی کا بادشاہ، فقیری کا امیر اس کائنات میں بے تحاشا مخلوقات موجود ہیں لیکن انسان ان میں سب سے افضل ہے اورجو شے اس کو دیگر مخلوقات پرسبقت دیتی ہے وہ جذبہ احساس ہے۔