خواتین کی ترقی کی راہ میں کون حائل ہے؟
خواتین کی خودمختاری کی حدودآج کی دنیا کے لیے اہم سوال بن چکی ہیں۔آج کے دور میں اس سوچ کے ساتھ آگے بڑھنامشکل ہے کہ خواتین کو قومی دھارے میں شامل کیے بنا ملکی ترقی کا حصول ممکن بنایا جائے۔جہاں کئی ذہن عورت کو برابری کی سطح پر قبول کرتے ہیں‘…