خدا کے سوا ہر چیز محض سراب ہے سب تعریفیں اسی کے لیے ہیں لیکن کیسی تعریف کس سے تعریف۔ خود ذاکر خود مذکور۔ خود شاکر خود مشکور