سینکڑوں بے گناہوں کا قاتل عثمان کردکیسے پکڑا گیا
یہ سنہ 2006 کی بات ہے، لشکر جھنگوی کے خلاف ہمارا ایک آپریشن چل رہا تھا اور ابھی صرف انفارمیشن جمع کرنے سے لے کر نگرانی کرنے تک کا مرحلہ چل جاری تھا کیونکہ ہمارے سامنے صرف ایک ایسا شخص تھا جو براہ راست کسی قسم کی دھشتگردی میں ملوث نہیں تھا…